نامعلوم افراد نے بیرسٹر فہد قتل کیس کے مدعی ملک طارق کو اغوا کرلیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شالےمار کے بےرسٹر فہد قتل کےس کے مدعی مقدمہ ملک طارق کو اغواءکرلےا گےا ملک طارق تھانہ مارگلہ کے علاقے اےف اےٹ فور کے ملحقہ پارک مےں شام کی واک پر گئے جہاں سے دو گاڑےوں مےں نامعلوم افراد انہےں ساتھ لے گئے ملک طارق کے بےٹے حسنےن ملک نے تھانے مےں اپنے والد کے اغواءکی درخواست دے دی ۔
ملک طارق