ایشیاکپ میں ناقص کارکردگی سری لنکن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی برطرف
کولمبو (نوائے وقت رپورٹ) سری لنکا کرکٹ نے ایشیا کپ ٹی 20 میں خراب کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی برطرف کر دی۔ اروندا ڈی سلوا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر کر دئیے گئے۔ کمار سنگاکارا کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔