نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا گروپ مرحلہ مکمل
لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں نیشنل بنک، کسٹمز،واپڈا،سوئی سدرن گیس کمپنی، خیبر پی کے وائٹس، پنجاب وائٹس، آرمی اورریلویز کی ٹیموں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں چیمپئن شپ کے گروپ مرحلہ کے آخری روز مزید چار میچز کھیلے گئے۔