جدہ سے آنیوالی پرواز میں عمرہ زائر ہارٹ اٹیک سے جاں بحق
لا ہور (نامہ نگار)علا مہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پو رٹ پر جد ہ سے لا ہور آ نے والی پر واز میں مسا فر دل کا دورہ پڑ نے سے جا ں بحق ہو گیا ۔بتا یا جاتا ہے کہ 62سا لہ سلطا ن نا می مسا فر عمر ہ کی ادائیگی کے بعدوطن واپس آ رہا تھا اس دوران اسے دل کا دورہ پڑ ا اور وہ جہا ز ٹیک آ ف کر نے سے پہلے ہی جا ں بحق ہو گیا ۔