دھوپ میں زیادہ مت گھومیں بوڑھے ہو جائینگے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین عموماً روزانہ کچھ دیر کیلئے دھوپ میں نکلنے کو جسمانی صحت کیلئے ضروری قرار دیتے ہیں مگر امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ دھوپ میں پھرنا آپ کو جلد بوڑھا بنا سکتا ہے میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز اور ایک معروف کاسمیٹکس کمپنی کے زیر اہتمام کرائی گئی۔