وارڈنز ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کریں شہریوں کی رہنمائی معمول بنائیں: طیب حفیظ چیمہ
لا ہور ( نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے اچھی ڈیوٹی کرنے والے دوٹر یفک وارڈنز کو نقد انعام دیا۔ چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلے مختلف علاقوں ائیر پو رٹ ،کینٹ اور شا ہد رہ انٹر ی پو ائنٹ کا اچا نک وزٹ کیا ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ وارڈنز ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کریں۔