ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے نائب صدور کا انتخاب
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت ‘‘کے بانی سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان کی زیر صدارت اجلاس میں ورلڈ پاسبان میں تمام مکاتب فکر کو نمائندگی دیتے ہوئے چاروں مکاتب فکر کے علماء میں رہنما اہلسنت ( بریلوی) مفتی عاشق حسین، رہنمااہلسنت (دیوبندی)مولانا محمد اسلم ندیم، رہنما اہلحدیث مولانا شیخ محمد نعیم بادشاہ اور رہنماملت جعفریہ علامہ وقار حیدر نقوی کو ورلڈ پاسبان ختم نبوت (پاکستان )کا مرکزی نائب صدور منتخب کیا گیا ۔