بھارتی اداکار رضا مراد نے فیملی کے ہمراہ اہم مقامات کی سیر کی، انارکلی اور لبرٹی میں شاپنگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) بالی وڈ اداکار رضا مراد نے اہلیہ شاہ رخ اور بیٹی عائشہ کے ہمراہ شاہی قلعہ سمیت مختلف تفریحی مقامات کی سیرکی۔ انارکلی بازار اور لبرٹی بازار سے شاپنگ کی۔ رضا مراد کی اہلیہ اور بیٹی نے کہا کہ لاہورکے چٹ پٹے کھانے بہت مزیدار ہیں۔