مکرمی! مہنگائی جو ہمارے معاشرے کا ناسور بن چکی ہے، ضروریات زندگی انسانی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں، ہر شخص اس مہنگائی سے پریشان نظر آتا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں بچے فروخت کر رہے ہیں۔ میری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ جہاں وہ دیگر اقدامات کررہے ہیں، وہاں اس بنیادی مسئلے کے حل کیلئے بھی اقدامات کریں تاکہ عام شہری بھی پرسکون زندگی بسر کرسکے۔ (روبینہ افضل، لاہور گیریژن یونیورسٹی)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38