صدر تھانے کی حدود سے 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار‘ اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
کراچی(کرائم رپورٹر) صدر پولیس نے اسٹریٹ کرمنل گروہ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے3 ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ‘ گاڑی‘ چھینا ہوا سامان اور منشیات برآمد کرلی۔ گرفتارملزمان میںثاقب‘اسماعیل اور مشفقت شامل ہیں۔