خواتین کی سیاست میں شمولیت کے بغیر نظام عدل قائم نہیں ہو سکتا: مریم نواز
لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لےگ نون پاکستان کی نمائندہ سےاسی جماعت ہے اور اس بات پر ےقےن رکھتی ہے کہ جس طرح عورت کے بغےر گھر کا نظام چلنا ممکن نہےں، اسی طرح خواتےن کی عملی سےاست مےں شمولےت کے بغےر ملک مےںبھی انصاف اورمساوات پر مبنی نظام عدل قائم نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کی کل آبادی کانصف حصہ خواتےن پرمشتمل ہے۔جس طرح قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قےادت مےں مسلم لےگ کے جھنڈے تلے جمع ہو کر تحرےک پاکستان کی کارکن خواتےن نے جس عزم کا اظہار کےا تھا آج وہی نعرہ ”پاکستان بچائےں گے“ کا روپ دھار چکا ہے اور پاکستان کی مائےں بہنےں اور بےٹےاں مسلم لےگ نون کے پلےٹ فارم پر جمع ہو کر مےاںمحمد نواز شرےف کی قےادت مےں اس ملک کو بچانے کا عزم دہرا رہی ہےں۔