معاشرے میں فعال کردار کیلئے خواتین کو اپنے علم و ہنر کو استعمال میں لانا چاہئے: ڈاکٹر صبیحہ منصور
لاہور (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر لاہور کالج فار وےمن ےونےورسٹی ڈاکٹر صبےحہ منصور نے کہا ہے کہ خواتےن کو اپنے علم وہنر کو بھرپور استعمال کرتے ہوئے معاشرے مےں فعال کردار ادا کرنا چاہےے۔