بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ژوب میں زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ز لزلے کی شدت4.3ریکارڈکی گئی،زلزلے کی گہرائی300کلومیٹرتھی،زلزلے کامرکزژوب سے95کلومیٹرشمال میں تھا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024