روس نے کہا ہے کہ وہ دو ماہ میں ترکی کو فضائی دفاعی نظام ِS-400 کی فراہمی شروع کر دے گا۔ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے روس کی سرکاری دفاعی کمپنیRostec کے سربراہ Sergei Chemezov نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لئے مطلوبہ رقم اداکر دی گئی ہے اور اس دفاعی نظام کے استعمال سے متعلق فوجی عملے کی تربیت بھی مکمل ہوچکی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38