فالسہ کاصحت کے مختلف مسائل حل کرنے میں اہم کردار

Jun 08, 2018 | 15:49

ویب ڈیسک

فالسہ موسم گرما میں ٹھنڈک کے اثر کیلئے استعمال کیاجاتاہے۔فالسہ صحت کے مختلف مسائل حل کرنے میں بھی اہم کردار اداکرتاہے.فالسہ  بیماریاں دورکرنے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔فالسہ شوگر کے لیے، پیٹ درد کے لیے ، قبض کے لیے اور دل کے امراض کے لیے انتہائی مفید ہے۔

مزیدخبریں