ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنانے کیلئے موٹر سائیکل سواروں کو بریفنگ
لاہور (سٹاف رپورٹر)قومی شاہرات پرمو ٹر سائیکل سوار سب سے غیر محفوظ روڈ یوزر ہیںسیفٹی ہیلمٹ کو یقینی بنائیںموٹر وے پولیس این فا ئیو سنٹر ل نے قومی شاہرات پر موٹر سائیکل سوارو ں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے انسپکٹر جنر ل نیشنل ہائی ویز اینڈ مو ٹر وے پولیس محمد سلیم بھٹی کی ہدایات پرخصو صی بر یفنگ ، ایجوکیشن و انفو ر سمنٹ مہم چلائی ہے جس میںموٹر سائکل سواروں کے لیے سیفٹی ھیلمٹ کی افادیت کے حوالے خصوصی بریفنگ دی گئی۔ ان خیالات کا اظہار زونل کمانڈرڈی آئی جی مرزا فاران بیگ نے اس مہم کا جائزہ لیتے ہو ئے کیا۔