ریلوے پریم یونین آج بجٹ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی Jun 08, 2015 2:06 AM, June 08, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے پریم یونین آسی گروپ آج بجٹ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی۔ صدر علی مردان نے کہا کہ ریلوے آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+