فرمودہ اقبال
دنیا اس وقت عجیب کشمکش میں ہے۔ جمہوریت فنا ہورہی ہے اور اس کی جگہ ڈکٹیٹر شپ قائم ہورہی ہے۔ جرمنی میں مادی قوت کی پرستش کی تعلیم دی جارہی ہے۔ سرمایہ داری کیخلاف پھر ایک جہاد عظیم ہورہا ہے۔ نظام عالم ایک نئی تشکیل کا محتاج ہے۔
(سید سلیمان ندوی کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)