مکر می، میں بہت غر یب سفید پوش ہو ں ، عمر ستر سا ل ہے ، کو ئی سہارہ نہیں؟ کورونا وائر س سے جہا ں
دو سرے لوگ متا ثر ہو ئے وہا ںمیں بھی بر ی طر ح متا ثر ہواہوں ۔ میں چیئرمین ایم ڈی بیت الما ل اور مخیر حضرات سے در خو است کر تا ہو ں کہ ما لی مد د کی جا ئے میر ا کو ئی ذر یعہ آ مد ن نہیں اور اب اس بو ڑ ھے کو کون ملازمت دے گا ۔(شیخ طا رق الحق، جھنگی محلہ سر کلر رو ڈ راولپنڈی 0308-5217721 )
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024