قطرکے دارالحکومت دوحہ میں افغانوں کے درمیان مذاکرات شرکاء کی طرف سے مثبت پیغامات کے ساتھ آج دوسرے روزبھی جاری ہیں جس کامقصد افغانستان میں قیام امن کے لئے کسی معاہدے پرپہنچناہے۔ جرمنی اورقطرنے مذاکرات کااہتمام کیاہے جس میں افغانستان کے سیاسی اور سماجی شعبے کے رہنمائوں سمیت طالبان کے نمائندے شریک ہیں۔اپنے ٹویٹ میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے افغان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات پر اطمینان کااظہارکیا.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024