ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کاادویات کی غیر قانونی تشہیر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ Jul 08, 2019 | 11:43 11:43 AM, July 08, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی غیر قانونی تشہیر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ادارے نے کہاہے کہ ڈرگ ایکٹ مجریہ 1976 کے تحت اس کام میں ملوث ڈاکٹروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک