کتابِ ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول ؐ کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل کئے جائیں گے جیسے ان سے پہلے کے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور بے شک ہم واضح آیتیں اتار چکے ہیں اور کافروں کیلئے تو ذلت والا عذاب ہےO جس دن اللہ تعالیٰ ان سب کو اٹھائے گا پھر ان کے کئے ہوئے عمل سے آگاہ کرے گا… جاری
سورۃ المجادلۃ (آیت: 6-5)