کیپٹن (ر) محمد صفدر قومی احتساب بیورو (نیب) کو گرفتاری دینے راولپنڈی میں (ن) لیگ کی ریلی میں پہنچ گئے ہیں۔کیپٹن (ر) صفدر نے آڈیو بیان میں اعلان کیا تھا کہ وہ آج نیب کو اپنی گرفتاری دے دیں گےاور اب وہ راولپنڈی میں (ن) لیگ کی ریلی میں پہنچ گئےہیں۔ریلی میں چوہدری تنویر، ملک ابرار، شکیل اعوان اور دیگر مقامی پارٹی رہنما موجود ہیں اور کیپٹن (ر) صفدر ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024