منفرد اداکاری مستانی جیکسن کو پذیرائی ملنے لگی
ملتان (نیوز رپورٹر) سٹارلٹ تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ جادوگر حسینہ میں کام کرنے والی مستانی جیکسن اپنی منفرد پرفارمنس کی بدولت پذیرائی حاصل کر رہی ہیں وہ ملتان میں 5 ماہ بعد ڈرامے میں کام کر رہی ہیں جس میں ان کا خصوصی طور پر بنایا گیا آئٹم سانگ ڈرامہ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔