بستی ملوک فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 6 میچوں کے فیصلے
بستی ملوک (خبر نگار‘نامہ نگار) فخرے بستی ملوک فلد لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چوتھے روز کاکھیل 6میچز کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق بستی ملوک میں جاری فخرے بستی ملوک فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوتھے روز کے پہلے میچ میں آصف الیون مخدوم عالی نے عمر الیون کو شکست دی دوسرے میں حشمت الیون نے الفراید الیون کو ہارا دیا تیسرے میچ میں شان الیون نے پنجاب الیون کو اور چوتھے میچ میں عمر الیون نے جھولے لعل کو شکست دی پانچویں میچ میں شان الیون نے آصف الیون کو اور چوتھے روز کے آخری میچ میں الفرید الیون نے پنجاب الیون کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا چوتھے روز کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فیاض احمد ملک چیئر مین پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل بستی ملوک تھے۔