مسلم کالج بلی والا میں ٹرف وکٹ تیار
ملتان (سپورٹس رپورٹر) مسلم کالج بلی والا میں ٹرف وکٹ مکمل کر لی گئی۔ 13 جولائی سے انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ شرکت کی خواہش مند ٹیمیں القاسم کرکٹ کلب کے کپتان عرفان ڈوگر اور ملک کرکٹ کلب کے صدر خاور ملک سے رابطہ کر سکیں گی۔