ڈی ایس ریلوے کی زیر صدارت اجلاس شعبہ انجینئرنگ کی بریفنگ
ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈی ایس ریلوے امیر محمد داؤد پوتا کی زیر صدارت اجلاس ہوا‘ جس میں شعبہ انجینئرنگ سے ان کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ لی گئی‘ اس موقع پر ڈی ایس نے شعبہ انجینئرنگ کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔