امریکی دھمکیاں مسترد: 5 عالمی طاقتوں نے ایرانی جوہری معاہدے کی حمایت کر دی
برسلز (نوائے وقت رپورٹ) امریکی دھمکیوں کے باوجود 5 عالمی طاقتوں نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ایران کو معاہدے کے تحت اقتصادی فوائد ملتے رہیں گے۔ ایران سے تیل گیس کی برآمد بھی جاری رہے گی۔