اسلام آباد پولیس اور ہو اوے کی ٹیم کو دوستانہ میچ میں چھ وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )اسلام آباد پولیس اور ہو اوے کر کٹ ٹیمو ں کے ما بین ایف الیون کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کھیلا گیا ،جو اسلام آ باد پولیس کی کر کٹ ٹیم نے ہو اوے کی کر کٹ ٹیم سے میچ جیت لیا ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس اور ہو اوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مسلم گر ائو نڈ ایف الیو ن میں ایک کرکٹ میچ کھیلا گیا، اسلام آ باد پولیس کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے با ولنگ کا فیصلہ کیا۔ہو اوے کی کر کٹ ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے119رنز سکو ر کر تے ہو ئے 22 اوورز میں آ ل آئو ٹ ہو گئی ، جس میں عدنا ن نے 36، یا سین نے 35 رنز سکو ر کیے ، گل حمید نے چار وکٹس اور ایو ب اعوان اور طا ہر نے دو دو وکٹس حا صل کیں ، جواب میں اسلام آ باد پولیس کی کر کٹ ٹیم نے مطلو بہ حدف چار وکٹو ں کے نقصان پر پو را کر تے ہو ئے 121رنز سکو رکر کے فائنل میچ جیت لیا،زبیر وٹو 60زنز سکو ر کر تے ہو ئے نا ٹ آ و ٹ ، جبکہ ایو ب اعوان اور شاہد صدیق نے 20/20رنز سکور کیے، ندیم نے تین وکٹیں حا صل کیں اور زبیر وٹو کو مین آ ف میچ قرار پا ئے۔