شاہین ائیر لائن کو حج آپریشن میں حصہ لینے کی تا حال کلیئرنس نہ ملی
ملتان (نامہ نگار خصوصی) سعودی حکومت نے شاہین ائیر لائن کو حج آپریشن میں حصہ لینے کی تاحال کلیئرنس نہیں دی جس کے بعد ٹھوس امکان ہے فیصل آباد سے شاہین ائیر لائن کے ذریعے حجاز مقدس کیلئے روانہ ہونے والے عازمین حج کو اب لاوہر سے قومی ائر لائن کے ذریعے حجاز مقدس بھجوایا جائے گا۔