عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کا شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر آج اپ لوڈ کئے جانے کا امکان
ملتان (نامہ نگارخصوصی) وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج سال2018 کے حوالے سے عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کا شیڈول متوقع طور پر آج وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔