آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.5 کم سے کم 28.8 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ40.3 کم سے کم 28.2 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔