دنیا کا سب سے بڑا طیارہ آج اسلام آباد ائرپورٹ پر لینڈ کریگا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) دوبئی سے دنےا کا سب سے بڑا مسافر طےارہ اتوار کو دن بارہ بج کر10 منٹ پر نےو اسلام آباد انٹر نےشنل ائرپورٹ پر لےنڈ کرے گا جس مےںساڑھے چھ سو مسافر سوار ہوں گے۔ A 380 طےارے سے مسافروں کو اتارنے کےلئے دو بورڈنگ برج لگائے جائےں گے۔ طےارے کی لےنڈنگ کے موقع پر خصوصی استقبالےہ تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ رن وے پر دو گھنٹے رکنے کے بعد ےہ طےارہ واپس دوبئی روانہ ہوجائے گا۔
بڑا طیارہ