ماہ ر مضان اللہ کو راضی کرنے کا بہترین ذریعہ ہے: پیر قاری نصیر احمد

08 جولائی 2013

فیروز والا (نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل راوی ٹا¶ن کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ پیر قاری نصیر احمد قادری نے کہا کہ رمضان المبارک دنیا کی بھلائی اور آخرت کی کمائی کا مہینہ ہے۔ حضور اکرم نے رمضان المبارک کو صبر و ضبط اور ایثار کا مہینہ قرار دیا۔ علامہ قاری نصیر احمد قادری نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک اللہ کو راضی کرنے کا مقدس مہینہ ہے۔