خانقاہ ڈوگراں: لاری اڈا سے ٹریفک پولیس غائب، ٹرانسپورٹرز راج کرنے لگے

08 جولائی 2013

خا نقا ہ ڈو گرا ں ( نا مہ نگا ر ) ٹر ےفک پو لےس کی من ما نےا ں صبح چہےتے ٹرا نسپو ٹر وں سے نا شتہ کر کے سا رادن اڈ ے سے غا ئب مختلف جگہو ں پر نا کے لگا کر ما ل پا نی اکٹھا کر نا رواز نہ کا معمو ل لا ری اڈہ مچھلی منڈ ی کا کو ئی پر سان حا ل نہےں تفصےلا ت کے مطا بق خا نقا ہ ڈو گرا ں لا ری اڈہ مچھلی منڈی کی شکل اختےا ر کر لےا گےا ہے سڑ ک کے دونو ں اطراف وےگنو ں والے بد معا شی سے کھڑ کے ہو کر سو ارےا ں بٹھا تے ہےں دھکم پےل کر تے ہےںرہی سہی کسر رکشہ ڈرا ئےو روں ،گدھا گا ڑ ےو ں اور فروٹ کی رےڑ ھےو ں نے نکال دی ہے آئے روز حا دثا ت معمو ل بن گئے ہےں لا ری اڈہ پر تعےنا ت ٹر ےفک عملہ سا را دن غا ئب رہتا ہے مختلف سٹر کو ں پر ناکہ لگا کر مال پا نی اکٹھا کر نا ان کا روزانہ کا معمو ل ہے صرف صبح کے وقت لا ری اڈہ پر نا شتہ کر نے کی غر ض سے آتے ہےں نا شتہ بھی اپنے من پسند ٹر انسپو رٹروں سے کر تے ہےں حکام با لا سے عوام نے اپےل کی ہے کہ لا ری اڈہ پر اےما ندار ٹر ےفک عملہ تعےنا ت کےا جا ئے۔