وزیراعظم کا دورہ چین معیشت کی بحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگا: اعجاز احمد

08 جولائی 2013

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی )مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے سینئر نائب صدر میاںاعجاز احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا چین کی مدد سے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پایا جائے گا اور معیثیت کی بحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگا سابقہ دور حکومت میں حکمرانوں نے بجلی بحران اور معیثیت کی بحالی کیلئے کوئی کام نہیں کیا صرف آئی ایم ایف سے قرضے لیکر عیاشیاں کیں جس کی وجہ سے ملکی خزانہ خالی قوم مقروض ہوگئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی آفس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر رائے عادل زبیر ،ملک شہزاد ڈوگر ،ملک عمر صدیق ،ملک شاہد ہیرا او ردیگر بھی موجود تھے میاں اعجازاحمد نے کہا کہ چےن پاکستان کا ساتھی اور دوست ہے اور اس نے ہمےشہ برے وقت مےں پاکستان کی ہر سطح پر مدد کی ہے مےاں نواز شرےف کا وژن ہے کہ پاکستان کو ترقی ےافتہ ملک بناےا جائے انہوں نے کہا کہ اب قوم کا کام ہے کہ وہ ترقی کےا س سفر مےں مےاں نواز شرےف اور مےاں شہباز شرےف کا ساتھ دےں اور ٹےکس چور مافےا کرپشن بد عنوانی کےخلاف اٹھ کھڑے ہوں ۔