حضرت شاہ بہلول کا عرس

08 جولائی 2013

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) پنڈی بھٹیاں کے نزدیک ٹبہ شاہ بہلول میں حضرت شاہ بہلول دریائی کا سالانہ 428ویں عرس اور میلہ مذہبہ جوش و خروش اور علاقائی ثقافت اور کھیلوں کے ساتھ جاری منایا گیا آپ کا شمار معروف اولیائے کرام میں ہو تا ہے آپ کو میسور کے حاکم سلطان فتح علی شہید کے جد اعلیٰ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے آپ کا پورا نام بہاول دین ہے 912ہجری بمطابق 1514لالیاں کے قریب درےائے چناب کے کنارے گاﺅں ونو میں پیدا ہوئے ماضی میں اس میلہ کو تربوز کا میلہ بھی کہا جاتا تھا۔ شاہ حسین آپ کے شاگرد تھے۔