ویگن، گھر اور گودام کو آگ لگ گئی، لاکھوں کا سامان جل گیا

08 جولائی 2013

فیروز والا (نامہ نگار) ویگن کو آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ویگن شاہدرہ موڑ کی طرف جا رہی تھی سرکٹ شاٹ ہو جانے کے باعث آگ لگ گئی جس سے ویگن کا اگلا حصہ جل گیا۔ شاہدرہ کے قریب مکان میں آگ لگ جانے سے گھریلو سامان جل گیا ۔ مریدکے لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے ایک حصہ جل گیا۔

























فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)
































فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)
























فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)






















فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)


























فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)


























فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)


























فیروز والا
فیروز والا (نامہ نگار)