مساج سنٹر کی آڑ میں فحش دھندہ، غیر ملکی لڑکی سمیت 7 عورتیں اور 13 مرد گرفتار

08 جولائی 2013

لاہور (نامہ نگار) جنوبی چھا¶نی پولیس نے ہوٹل اور مساج سنٹر کی آڑ میں چلنے والے قحبہ خانوں پر چھاپے مار کر غیر ملکی لڑکی سمیت 7 لڑکیوں اور 13 نوجوانوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ گرفتار ہونے والوں میں روسی لڑکی ارینا، کرن، مسکان، شبانہ، محمد علی، جمشید، مظہر، کامران، واجد، مجاہد، نصیب اللہ، زینب، نادیہ، زہرہ، عرفان، عامر، اسرار، اسد اور انعام اللہ شامل ہیں۔