جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 11 جواری گرفتار
جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 11 جواری گرفتار
فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اے ڈویژن اور سی آئی اے سٹاف پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپ مار کر جوا کھیلتے ہوئے گیارہ افراد کو گرفتار کرکے داﺅ پر لگے ہزاروں روپے برآمد کر لئے پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔