بم دھماکہ، ریلوے تنصیبات کی سکیورٹی سخت

08 جولائی 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر)لاہور بم دھماکے کے بعد رےلوے نےٹ ورک ، ٹرےنوں اور سٹےشنوں کی سکےورٹی سخت کرد ی گئی ہے۔ لاہور مےں انارکلی فوڈ سٹرےٹ مےں دھماکے کے بعد خدشہ ہے دہشت گرد مزےد کاروائےاں کر سکتے ہےں جس کے پےش نظر آئی جی رےلوے پولےس سےد ابن حسےن نے تمام ڈوےژنوں کے اےس پیز کو ہداےات جاری کی ہےںکہ رےلوے نےٹ ورک ، ٹرےنوں اور سٹےشنوں پر تعےنات نفری بڑھا دی جائے ۔ ہر آنے جانیوالے کی اچھی طرح چےکنگ کی جائے۔ سٹےشن کی حدود مےں بغےر ٹکٹ کسی کو داخل نہ ہونے دےا جائے۔ ماتحت عملہ 24 گھنٹے الرٹ پر رکھا جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔