اسرائیل کا ایف16 طیارہ گر کر تباہ ایف 16 اور ایف15 طیارے گراﺅنڈ کر دیئے

08 جولائی 2013

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ دریا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ دونوںپائلٹ محفوظ رہے ۔بتایا جاتا ہے انجن میں خرابی کے سبب یہ طیارہ گرا ادھر اسرائیل نے فوری طور پرایف 15 اور ایف 16 تمام طیارے گراﺅنڈ کر دیئے ہیں۔