ہنگو میں ضمنی الیکشن تحریک انصاف کا مقتول فرید خان کے بھائی کی حمایت کا اعلان

08 جولائی 2013

ہنگو (ثنا نیوز) ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے مقتول فرید خان کے بھائی شاہ فیصل کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا اور اپیل کی ہے کہ دوسری جماعتیں بھی فرید خان کے بھائی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے نہ کریں۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی ضلع ہنگو کے صدر نور آواز ایڈووکیٹ نے کیا۔
تحریک انصاف اعلان