گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال

08 جولائی 2013

 اگر عصر حاضر کا انسان دوبارہ اخلاقی ذمہ داری اٹھائے گا جو جدید سائنس نے اس پر ڈال رکھی ہے تو صرف مذہب کی بدولت، صرف اسی طرح اس کے اندر ایمان اور یقین کی اس کیفیت کا احیا ہو گا جس کی بدولت وہ اسے محفوظ اور برقرار رکھ سکے گا۔

(گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)