گاندھی کے تبصرے کے جواب میں، 17ستمبر 1944ئ

08 جولائی 2013

 مسلمانوں کی اپنی اقدار ہیں اور موزوں یا غیر موزوں کا مخصوص احساس ہے۔ اپنے قوانین اور اخلاقیات ہیں، اپنے رسم و رواج ہیں اور اپنی تقویم ہے۔ ہماری تاریخ اور روایات، ہمارے رویئے اور خواہشات، مختصر یہ کہ زندگی کا اور زندگی کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر دوسروں سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی قانون کی ہر شق کے حوالے سے ہم قوم کی تعریف پر پورے اترتے ہیں۔

(گاندھی کے تبصرے کے جواب میں، 17ستمبر 1944ئ)