چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب‘ مزید 90 افراد ہلاک
چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب‘ مزید 90 افراد ہلاک
بیجنگ (آن لائن) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے مزید 10 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارشوں سے دریا و¿ں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ شی میان کاﺅنٹی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے کئی شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔ لینڈ سلائیڈ نگ 10 افراد کی جان لے لی جب کہ 10 افراد لاپتہ ہو گئے۔ سی چوان سے 4 ہزار سے زائد شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔