خواتین کے حقوق کا مسئلہ، ناروے نے افغانستان کی امداد میں کٹوتی کی دھمکی دیدی

08 جولائی 2013

کابل (اے ایف پی) ناروے نے افغانستان کی امداد میں کٹوتی کی دھمکی دی ہے سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کابل الیکشن کے حوالے سے اصلاحات اور خواتین کے حقوق سے متعلق پیشرفت میں ناکام رہا ہے اس لئے ہم اس کی امداد میں کمی کر دیں گے۔ ناروے اس 10 ڈونرز میں سے ایک ہے جو امداد کا بڑا حصہ کابل کو دیتا ہے لیکن اس نے خواتین کے ایشو کو بہانہ بناکر ایسا کیا ہے یہ بات افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے۔ یاد رہے افغانستان میں 2014ءمیں الیکشن ہو رہے ہیں لیکن ملک میں بم دھماکوں اور طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...