خضدار میں زلزلے کے جھٹکے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

08 جولائی 2013

خضدار (نوائے وقت رپورٹ) خضدار اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ خوف کے باعث عوام گھروں سے باہر نکل آئے۔