پشاور، فائرنگ سے آئی بی کا سابق ڈائریکٹر مجاہد جاں بحق

08 جولائی 2013
پشاور، فائرنگ سے آئی بی کا سابق ڈائریکٹر مجاہد جاں بحق

پشاور (نوائے وقت رپورٹر) شیخ آباد پشاور میں فائرنگ سے آئی بی کا سابق ڈائریکٹر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مجاہد خان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
جاں بحق