مصر: معاملات فوج کے ہاتھ سے نکلنے لگےاخوان کا مذاکرات سے مسلسل انکار
کراچی (خصوصی رپورٹ) مصر کے معاملات فوج کے ہاتھوں سے نکلنے لگے۔ اخوان المسلمون مذاکرات سے مسلسل انکار کررہی ہے۔ امت کے مطابق کئی مظاہرین نے سرکاری ٹی وی سٹیشن میں گھس کر مرسی کے صدر ہونے کی نشریات چلا دیں۔ عرب ٹی وی کے نمائندے ہیشم ناصر نے بتایا فوج بھی پریشان ہے اور اس میں بھی مرسی کے ہمدرد پیدا ہوگئے ہیں۔